🔤 Aihaam Goi

Sponsored Links
📖

URDU

ابہام سے مراد یہ ہے کہ شاعر پورے شعر یا اس کے جزو سے دو معنی پیداکرتا ہے، یعنی شعر میں ایسے ذو معنی لفظ کا استعمال جس کے دو معنی ہوں، ایک قریب کے دوسرے بعید کے اور شاعر کی مراد معنی بعید سے ہو ابہام کہلاتا ہے
🇬🇧

ENGLISH

aihaam goi
Sponsored Links
Sponsored Links