🔤 Allora

Sponsored Links
📖

URDU

جنوبی ہند کے مصنوعی غار، جو قدیم زمانے کے کاریگروں نے پہاڑ تراش کر بنائے تھے، دراصل یہ مندر ہیں جو حیدر آباد دکن کے نزدیک اورنگ آباد سے تیرہ میل شمال مغرب کی جانب واقع ہیں، ان کا زمانہ پانچویں سے دسویں صدی عیسوی خیال کیاجاتا ہے
🇬🇧

ENGLISH

allora
Sponsored Links
Sponsored Links